صدقہ کی فضیلت۔
صدقہ کی فضیلت۔
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ!
قیامت کی زمین آگ کی طرح تپ رہی ہو اور سوائے مومن کے اور کوئی سایہ میں نہ ہوگا کیونکہ اس کا صدقہ اس پر سایہ کیے ہوگا۔
کتاب من لا یحضرہ الفقیہ۔جلد دوم۔صفہ49۔
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا کہ!
نیکی اور صدقہ دونوں فقر کو دور کرتے ہیں عمر بڑھاتے ہیں اور ستر قسم کی بری موت سے بچاتے ہیں ۔
Comments
Post a Comment