زکوٰۃ لینے سے انکار کر نے والا۔ zakaat lainy sai inqar krnai wala
زکوٰۃ لینے سے (جس پر زکوٰۃ لینا واجب ہے) انکار کر نے والا معصومین علیہم السلام کی نظر میں کیسا ہے۔
مروان بن مسلم نے عبداللہ بن ہلال سے روایت کی ہے اس کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ آپ علیہ السلام فرما رہے تھے کہ زکوٰۃ لینے سے انکار کر نے والا اسی کی مانند ہے کہ جس پر زکوٰۃ دینا واجب ہو اور وہ زکوٰۃ دینے سے انکار کرے۔
کتاب من لا یحضرہ الفقیہ(جلد دوم صفحہ21 شیخ صدوق)
ملاحظہ فرمائیں!
Comments
Post a Comment